حرم امام رضا(ع) میں عرب زبان زائرین کے لئے عزاداری کا انعقاد
مؤرخہ 12اگست2026 بروز بدھ کی شام کو شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے عرب زبان زائرین کے لئے حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رح) میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں ملا باسم کربلائی نے مرثیے اور نوحے پڑھے۔