حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر کا پرچم اور ضریح مطہر کی چادر تبدیل کرنے کے مراسم
محرم و صفر کی عزاداری کے اختتام اور ماہ ربیع الاوّل کے آغاز کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہرکا پرچم اور ضریح مطہر کی سیاہ چادرسوگ کے 63 دنوں کے بعد تبدیل کر دی گئی،گنبد مطہر سے سیاہ پرچم اتار کر سبز پرچم نصب کر کے ماہ ربیع الاوّل کا استقبال کیا گیا۔