آخر الأخبار
mvh
خبر کا کوڈ : ۴۶۲
۰۱:۴۴

۲۰۲۶/۰۹/۱۴

وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری

مؤرخہ 9 ستمبر2026 بروز بدھ کو وزارت خارجہ کےشعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کا ایک گروپ حرم امام رضا(ع) کی تاریخ اور طرز تعمیر سے آگاہی کے لئے حرم امام رضا(ع) میں حاضر ہوا اور حرم امام رضا(ع) کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha