مؤرخہ 9 ستمبر2026 بروز بدھ کو وزارت خارجہ کےشعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کا ایک گروپ حرم امام رضا(ع) کی تاریخ اور طرز تعمیر سے آگاہی کے لئے حرم امام رضا(ع) میں حاضر ہوا اور حرم امام رضا(ع) کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 462 تاریخ اشاعت : 2026/09/14