آخر الأخبار
bf
خبر کا کوڈ : ۴۹۸
۲۱:۰۵

۲۰۲۶/۱۰/۲۷

حضرت فاطمہ زہراء(س) کے یوم شہادت کےموقع پر حرم امام رضا(ع) میں تعزیتی بنرز نصب کئے گئے

دختر پیغمبر گرامی اسلام(ص) حضرت فاطمہ زہراء(س) کی مظلومانہ شہادت کے ایّام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے صحنوں کو سوگ کی علامت کے عنوان سے سیاہ پوش کیا گیا اور حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے صحنوں میں تعزیتی بنرز اور سیاہ پرچم نصب کر کے مجالس عزاء اور عزاداری کے لئے حرم امام رضا(ع) کو سوگ منانے کےلئے آمادہ کیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز