آخر الأخبار
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کی جانب  سے عزاداری کا انعقاد
خبر کا کوڈ : ۶۸
۱۵:۱۷

۲۰۲۵/۱۲/۰۵

ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کی جانب  سے عزاداری کا انعقاد

شہزادی کائنات حضرت فاطمہ زہراء (س) کے ایّام سوگ کی مناسبت سے مؤرخہ 22نومبر2025 بروزہفتے کو حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں پاکستان اور ہندوستان سے تشریف لانے والی اردو زبان خواتین کے لئے عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔