آخر الأخبار
مشہد مقدس میں آیت اللہ میلانی کی 50 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی اختتامی تقریب
خبر کا کوڈ : ۸۹
۱۵:۱۴

۲۰۲۶/۰۱/۲۱

مشہد مقدس میں آیت اللہ میلانی کی 50 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی اختتامی تقریب

مؤرخہ25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو آیت اللہ سید محمد ہادی حسینی میلانی کی پچاسویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی اختتامی تقریب آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں منعقد کی گئی جس میں مختلف حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے مختلف دانشوروں اور علمائے کرام نے شرکت فرمائی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔