آخر الأخبار
حضرت امام موسیٰ کاظم(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں عزاداری کا انعقاد
خبر کا کوڈ : ۹۸
۰۲:۲۹

۲۰۲۶/۰۱/۲۴

حضرت امام موسیٰ کاظم(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں عزاداری کا انعقاد

مؤرخہ15 جنوری2026 بروز جمعرات کو یوم شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے مدرسہ دو درب میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا، جس میں زائرین اور حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے شرکت فرمائی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔