آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۳۱
۱۸:۵۳

۲۰۲۶/۰۳/۰۸

حرم مطہر رضوی میں رہبرانقلاب اسلامی کی شہادت کے کتبے نصب

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای( رح) کی شہادت کی مناسبت سے اتوار یکم مارچ 2026 کو حرم مطہر کے سبھی صحن میں کتبے نصب کردئے گئے ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha