آخر الأخبار

حرم مطہر رضوی

ٹیگس - حرم مطہر رضوی
اربعین حسینی کے موقع پر دارالشفائے امام رضا علیہ السلام کے ایمرجنسی شعبے اور حرم میں قائم دیگر طبی مراکز  میں تین ہزار سے زائد زائرین کو طبی خدمات فراہم کی گئيں ۔
خبر کا کوڈ: 390   تاریخ اشاعت : 2026/08/10
 حضرت امام رضاعلیہ السلام کی ضریح مبارک اور تربت پاک کی غبار روبی کی رسومات میں شرکت ، عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے پہلے دن حرم مطہر رضوی میں سالانہ پالیسی ساز  خطاب، وقفے وقفے سے زیارت ، نئے سال کے موقع پر اما م رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری یہ ساری چیزیں  حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے رہبرشہید انقلاب کی خاص عقیدت، محبت اور توسل کو ظاہر کرتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 345   تاریخ اشاعت : 2026/07/06
عشرہ کرامت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں سےپھولوں سے لدے چار کنٹینرحرم امام رضا(ع) کو ہدیہ کئے گئے ،کاروان ارادت کے تحت پھولوں کے یہ نذرانے مختلف شہروں سے حرم امام رضا(ع) میں لائے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 262   تاریخ اشاعت : 2026/05/20
حضرت امام علی رضا(ع) کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے سنہری گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی شاندار تقریب منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 261   تاریخ اشاعت : 2026/05/20
شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (رح) کے دست مبارک سے لکھی سات تحریروں کی رونمائی کے لئے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 260   تاریخ اشاعت : 2026/05/20
امام جعفرصادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی آمد پر امام رضا علیہ السلام کا حرم مطہر سیاہ پوش اورعزادار ہوگيا اور حرم کے اندر نصب کتیبوں اور بینروں پر درج معانی و مفاہیم سے سرشارعبارتوں نے بارگاہ منور رضوی میں ان ایام کی سوگواری و عزاداری کے دوران ایک الگ ماحول اور فضا قائم کردی ہے
خبر کا کوڈ: 195   تاریخ اشاعت : 2026/04/16
لبنان کے شہید صحافیوں کی یاد میں اوران کے ایصال ثواب کے لئے بارگاہ منور رضوی میں پرفیض دعائے توسل کی قرائت کے پروگرام کا انعقاد کیا گيا 
خبر کا کوڈ: 171   تاریخ اشاعت : 2026/04/05
حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خطیب نے کہا کہ دفاعی طاقت اور اہل بیت (ع) سے توسل عالمی سامراج کے خلاف جنگ میں ہمارے ملک کی کامیابی کا اصل عامل اور محرک ہے 
خبر کا کوڈ: 170   تاریخ اشاعت : 2026/04/05
حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خطیب نے کہا کہ دفاعی طاقت اور اہل بیت (ع) سے توسل عالمی سامراج کے خلاف جنگ میں ہمارے ملک کی کامیابی کا اصل عامل اور محرک ہے 
خبر کا کوڈ: 168   تاریخ اشاعت : 2026/03/29
عید فطرکی علی الصبح سے ہی امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے سبھی صحن زائرین اور مجاورین سے مملوہو گئے تھے جنھوں نے ایک مہینے تک اللہ کی مہمانی کے بعد عید کی تکبیروں کے ساتھ معنویت سے سرشار فضا میں امام رضا علیہ السلام کے جوار میں نماز عید فطر انتہائي پرشکوہ انداز میں ادا کی ۔
خبر کا کوڈ: 157   تاریخ اشاعت : 2026/03/22
نئے ہجری شمسی سال یعنی عید نوروز کی معنوی رسومات امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں نماز مغرب و عشا کے درمیانی وقت میں انجام پائيں 
خبر کا کوڈ: 156   تاریخ اشاعت : 2026/03/22
پہلی شب قدر میں امام رضا علیہ السلام کے حرم  مطہر میں بڑی تعداد میں غیر ملکی زائرین نے قرآن کے زیرسایہ الہی العفو کی صدا بلند کی
خبر کا کوڈ: 145   تاریخ اشاعت : 2026/03/16
حضرت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کے حرم کے در و دیوار اور صحن سیاہ پوش ہوگئے ہیں ۔ حرم امام رضا علیہ السلام کے خدام نے سیاہ پرچم اور بینرز آویزاں کرکے شب قدر میں مولائے کائنات کی شہادت کے سوگ میں عزاداری اور سوگواری کے لئے حرم کی فضا کو پوری طرح آمادہ کردیا ہے  
خبر کا کوڈ: 140   تاریخ اشاعت : 2026/03/11

جامعہ المصطفی العالمیہ کے طلبا نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حاضر ہوکر رہبرمعظم انقلاب اسلامی کو شہید کرنے کے امریکی اور صیہونی حملوں اور جرائم کی مذمت کی اور امام شہید کی امنگوں سے تجدید عہد کیا 
خبر کا کوڈ: 133   تاریخ اشاعت : 2026/03/09
گیارہ ماہ رمضان کی سحر کے وقت رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر کا اعلان ہوتے ہی ولایت کے پیرو اور عزادار عوام پرسہ پیش کرنے کے لئے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حاضر ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 132   تاریخ اشاعت : 2026/03/08
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
مہمات