آخر الأخبار
’’زیرسایہ خورشید‘‘ کاروان کے تحت پاکستان میں امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت
خبر کا کوڈ : ۲۵۸
۱۱:۱۵

۲۰۲۶/۰۵/۱۰

’’زیرسایہ خورشید‘‘ کاروان کے تحت پاکستان میں امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت

حرم امام رضا(ع) کے خادمین’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان کے تحت کراچی کے علاقے ’’پہاڑ گنج تشریف لے گئے جہاں پر انہوں نے شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہادت پر امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاج کرنے والے دو زخمیوں کی عیادت کی ،یہ احتجاج امریکہ کے ہاتھوں رہبر انقلاب کی شہادت کے رد عمل میں ہوا تھا ، جس پر قونصل خانے میں تعینات امریکی سپاہیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں گیارہ افراد شہید ہوئے اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha