آخر الأخبار

ایران

ٹیگس - ایران
آستان قدس رضوی کے نوادرات کے گنجینوں اور میوزیم  کے سربراہ نے حرم امام رضا(ع) کے میوزیم کی موجودہ صلاحیتوں سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایک افریقی انفلوئنسر نے ایران سے متعلق پائے جانے والے منفی تصورات کے ختم ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 454   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
 بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے موقع پر، امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں پوری دنیا سے زائرین اور علما و دانشوروں کی موجودگي نے مسلمانوں کے درمیان معنوی اتحاد و یگانگت کے شاندار مناظر رقم کئے ایسا اتحاد جس نے جغرافیائي اور مذہبی سرحدوں کو بے معنی بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 453   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
امام رضا علیہ السلام انٹرنیشنل ٹی وی چینل نے ماہ صفر کے آخری عشرے اور نبی مکرم اسلام ( ص) کی رحلت جانگداز ، امام حسن مجتبی اور امام رضا علیھمالسلام کی شہادت کے ایام میں عربی زبان میں خصوصی پروگرام ایران الامام الرضا(ع) تیار کیا اور الکوثرچینل سے نشرکرایا
خبر کا کوڈ: 411   تاریخ اشاعت : 2026/08/13
آستان قدس رضوی کے متولی نے قومی اتحاد و یکجہتی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم دنیا کے تمام مظلوموں اور ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے افراد کی حمایت کے لئے ایک نمونہ ہے اس لئے انہیں چاہئے کہ اتحاد و یکجہتی اور ملکی ذمہ داران اور سب سے بڑھ کر رہبر معظم انقلاب اسلامی پر اعتماد کرتے ہوئے ؛عزت و عظمت اور استقلال و آزادی کے راستے پر گامزن رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 410   تاریخ اشاعت : 2026/08/13
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سیاسی مشیر کے عہدے پر تعینات ہونے کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 399   تاریخ اشاعت : 2026/08/13
آستان قدس رضوی کے متولی نے لوگوں سے مشہد مقدس میں شہید رہبر(رح) کے تشیع جنازہ میں وسیع پیمانے پر شرکت  کرنے کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 361   تاریخ اشاعت : 2026/07/10
ان ایّام میں روضہ منورہ امام رضا(ع) اپنی آغوش کھولے ہوئے پہلے سے زیادہ بے قرار ہے تاکہ ایک امانت کو اپنی تحویل میں لے ، اس علمدار کے پاکیزہ جسد کی امانت جو برسوں تک شجاعت و اقتدار کے ساتھ میدان میں کھڑا رہا اور اب سلطان خراسان کے آستانہ پر سرجھکا رہا ہے ،وہ جس نے ان تمام برسوں کے نشیب و فرازمیں معین الضعفاء امام (ع) سے والہانہ محبت و عقیدت رکھی اوراب ہمیشہ کے لئے اس ملکوتی بارگاہ کے جوار میں آرام کرے گا،اس علمدار کا آخری طواف مہربان امام(ع) کی ابدی ہمسایگی کا آغاز ہوگا۔ 
خبر کا کوڈ: 340   تاریخ اشاعت : 2026/07/06
دستی صنعتیں اور قالین کے موضوع پر ایران اور تیونس کے مابین ثقافتی اجلاس منعقد ہوا جس میں آستان قدس رضوی کی قالین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے دستی ایرانی  قالین کی تاریخ ، تنوع اوراس کی عالمی حیثیت کو تفصیل سے بیان کیا اور اس فن کے اقوام کے مابین ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار پر تاکید کی۔ 
خبر کا کوڈ: 315   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
ٹھائی لینڈ کی سیاپاکورن یونیورسٹی کے ممتاز پروفیسر نے بنکاک میں منعقدہ علمی نشست کے دوران انسانی حقوق کے عالمی بیانیے پر عملدرآمد میں دوہرے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا(ع) کی عملی سیرت میں دوسرے ادیان کے پیروکاروں کا احترام،سماجی مساوات اورمحنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ایک عینی اور تہذیب ساز نمونہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 312   تاریخ اشاعت : 2026/06/26
حرم امام رضا(ع) کے خدام جب حرم رضوی کے متبرک پرچم کےہمراہ پاکستان کے مختلف شہروں میں پہنچے تو اہلبیت اطہار(ع) کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد نے اس متبرک پرچم کی زیارت کی اور اپنے دلوں کو حرم امام رضا(ع) کی خوشبو سے معطر کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 263   تاریخ اشاعت : 2026/05/24
حرم امام رضا(ع) کے خادمین’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان کے تحت کراچی کے علاقے ’’پہاڑ گنج تشریف لے گئے جہاں پر انہوں نے شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہادت پر امریکی قونصل خانے کے سامنے احتجاج کرنے والے دو زخمیوں کی عیادت کی ،یہ احتجاج امریکہ کے ہاتھوں رہبر انقلاب کی شہادت کے رد عمل میں ہوا تھا ، جس پر قونصل خانے میں تعینات امریکی سپاہیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں گیارہ افراد شہید ہوئے اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 258   تاریخ اشاعت : 2026/05/10

مؤرخہ یکم مئی 2026 بروز جمعہ کو خادمین رضوی نے’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان کے تحت پاکستان کے شہر کراچی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے میں ٹیچر ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور شہید استاد مرتضیٰ مطہری(رح) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کراچی شہر میں واقع ایرانی اسکولوں کے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 256   تاریخ اشاعت : 2026/05/10

ایران کے اسپورٹ کاروان نے چین کے شہر ’’سانیا‘‘ میں منعقدہ ایشیائی ساحلی کھیلوں میں شرکت کے بعدمؤرخہ 2مئی2026 بروز ہفتے کی شام کو حرم امام رضا(ع) میں مشرف ہوئے ، واضح رہےکہ مقابلوں کے اختتام پرانہوں نے تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 255   تاریخ اشاعت : 2026/05/10
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات