میلاد پیغمبر گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام میں چراغانی کی گئی اور پھولوں سے سجایا گیا ، اس موقع پر عقیدت مندوں کی کثیر تعداد حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 448 تاریخ اشاعت : 2026/09/12