حوزہ علمیہ قم کے درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے چھٹی عالمی کانگریس امام رضا(ع) کے سیکرٹیریٹ آفس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران حوزہ علمیہ قم کے علمی مراکز کو فعال بنانے پر زور دیتے ہوئے ایسے تحقیقی آثار کی تخلیق پر زور دیا جن میں تکرار نہ ہو اور معاشرے میں نئے پیدا ہونے والے سوالوں اور شبہات کے جوابات پیش کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 107 تاریخ اشاعت : 2026/02/07