عشرہ کرامت کی آمد پر اور مشہد کی ایک بہاری صبح میں آستان قدس رضوی کے خدام آہستہ آہستہ روضہ منورہ میں داخل ہوئے وہی آئینہ رضوان کے خدام جو ہر سال عشرہ کرامت کی آمد پرہرسال امام رضا علیہ السلام کی ضریح مقدس کی صفائي اور اسے چمکانے اور پالش کا کام کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 203 تاریخ اشاعت : 2026/04/19