رضوی ہاسپٹل کے منیجنگ ڈائریکٹرنے اس طبی مرکز میں جدید سی ٹی اسکن مشین 128 اسلائس کے استعمال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس سی ٹی اسکن مشین کے آغاز سے ہی امیجنگ خدمات کا معیار، بیماریوں کی تشخیص کی درستگی، اور مریضوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کی صلاحیتیں نمایاں طور پر بہتر ہو جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 317 تاریخ اشاعت : 2026/06/26