استان قدس رضوی کے کتابخانہ، میوزیمز اور آرکائیو کی آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشہد مقدس میں رہبرشہید (رضوان اللہ تعالی علیہ) کی تشییع جنازہ اور تدفین کے ایام سے لے کر ان کے چہلم تک اس آرگنائزیشن کے زیراہتمام الگ الگ انداز میں تعزیتی جلسے اور پروگرام منعقد ہوتے رہیں گے
خبر کا کوڈ: 354 تاریخ اشاعت : 2026/07/09