صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حرم امام رضا(ع) میں زیارتی مقامات کی توسیع و بہتری اور فلاحی بنیادی ڈھانچے کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ زائرین کے حوالے سے جو بھی اقدامات کئے جائیں وہ حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی خوشنودی کا باعث بنتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 401 تاریخ اشاعت : 2026/08/13