علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) کے سربراہوں نے مشترکہ توانائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے علمی اور بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے اور دونوں یونیورسٹیوں کی صلاحیتوں سے مشترکہ طور پر استفادہ کرنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 444 تاریخ اشاعت : 2026/08/31