آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 149
14:21

2026/03/17

حرم مطہر رضوی میں فاتحانہ قدس، مکتب امام خامنہ ای کے پیروکے زیرعنوان خصوصی پروگرام کا انعقاد

حرم مطہر رضوی میں فاتحانہ قدس، مکتب امام خامنہ ای کے پیروکے زیرعنوان خصوصی پروگرام کا انعقاد
حرم مطہر رضوی میں غیرملکی زائرین کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فاتحان قدس، مکتب امام خامنہ ای کے پیرو کے زیرعنوان ایک خصوصی پروگرام امام رضا علیہ السلام کے حرم میں منعقد ہورہا ہے  

آستان نیوز کے مطابق حرم مطہر رضوی کے ادارہ غیر ملکی زائرین کے سربراہ مہدی لسانی نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فاتحان قدس ، مکتب امام خامنہ ای کے پیرو کے زیرعنوان خصوصی پروگرام جو عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ہے غیرملکی زائرین کے ادارے کے شعبہ مغربی ایشیا کی کاوشوں سے منعقد ہورہا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ خصوصی پروگرام رواق غدیر میں اکیس رمضان المبارک کو ترتیب دیا گیا ہے جس میں عرب ملکوں کے زائرین خاص طور پرشریک ہیں یہ خصوصی پروگرام عالمی یوم قدس کی مناسبت سے   رہبرشہیدانقلاب کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد کیا گیا  


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد