ایران کی ساحلی ایشیائی ٹیم کے کاروان کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری
ایران کے اسپورٹ کاروان نے چین کے شہر ’’سانیا‘‘ میں منعقدہ ایشیائی ساحلی کھیلوں میں شرکت کے بعدمؤرخہ 2مئی2026 بروز ہفتے کی شام کو حرم امام رضا(ع) میں مشرف ہوئے ، واضح رہےکہ مقابلوں کے اختتام پرانہوں نے تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔