آخر الأخبار
ٹیچرکی ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان کی شرکت
خبر کا کوڈ : ۲۵۶
۱۱:۰۷

۲۰۲۶/۰۵/۱۰

ٹیچرکی ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان کی شرکت

مؤرخہ یکم مئی 2026 بروز جمعہ کو خادمین رضوی نے’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان کے تحت پاکستان کے شہر کراچی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے میں ٹیچر ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور شہید استاد مرتضیٰ مطہری(رح) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کراچی شہر میں واقع ایرانی اسکولوں کے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha