آخر الأخبار
مشہد مقدس میں آیت اللہ میلانی کی 50 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی افتتاحی تقریب
خبر کا کوڈ : ۸۶
۱۴:۴۹

۲۰۲۶/۰۱/۲۱

مشہد مقدس میں آیت اللہ میلانی کی 50 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی افتتاحی تقریب

مؤرخہ25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو آیت اللہ سید محمد ہادی حسینی میلانی کی پچاسویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی افتتاحی تقریب حرم امام رضا(ع) کے قدس ہال میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے مختلف دانشوروں اور علمائے کرام نے شرکت فرمائی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔