آخر الأخبار

مشہد مقدس

ٹیگس - مشہد مقدس
ڈاکٹر بہروز محبی نجم آبادی نے صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے اجلاس میں آستان قدس رضوی کےمتولی آیت اللہ احمد مروی کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمنٹ کا بورڈ  ایک واضح منصوبہ بندی کے ساتھ، تعطل کے شکار منصوبوں کی بحالی،بشمول ریل،حرم تا حرم روڈ،ائیرپورٹ کی توسیع،بہتر خدمات کی فراہمی سے متعلق شعبہ جات میں سرمایہ کاری کی حمایت اور زیارت کو آسان بنانے کے لئے وسائل فراہم کرنے اور بنیادی ڈھانچوں کی تیاری، نیزگورنریٹ اور بلدیہ کے ساتھ ہم آہنگی کو تین کروڑ زائرین کی سہولت کے لئے ایجنڈے میں شامل کر چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 459   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
آستان قدس رضوی کے نوادرات کے گنجینوں اور میوزیم  کے سربراہ نے حرم امام رضا(ع) کے میوزیم کی موجودہ صلاحیتوں سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایک افریقی انفلوئنسر نے ایران سے متعلق پائے جانے والے منفی تصورات کے ختم ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 454   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عبد اللہ احمد الدقاق نے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس’’وحدت اسلامی‘‘ کے دوران شہید رہبر(رح) کے اس کانفرنس کے مہمانوں کی ملاقات کا ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔
خبر کا کوڈ: 450   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
رضوی فارمیسیٹیکل سروس انسٹی ٹیوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر ہاشمی نژاد نے کہا ہے کہ ماہ صفر کے آخری ایام کی مخصوصی کے موقع پر زائرین کی کثرت کے پیش نظر مشہد پہنچنے والے زائرین کی طبی سہولیات کے لئے رضوی فارمیسیٹیکل سروس انسٹی ٹیوٹ پوری طرح تیارہے اور اس کام کے لئے ہر طرح کی منصوبہ بندی کررکھی ہے
خبر کا کوڈ: 402   تاریخ اشاعت : 2026/08/13
آستان قدس رضوی کی موبائل اور ٹیلی فون لائبریری کے ذریعے رواں سال کے پہلے تین مہینے میں 33 ہزار392 کتب اندرون ملک او ربیرون ملک میں واقع 20 مراکز کو ارسال کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 334   تاریخ اشاعت : 2026/07/02
آستان قدس رضوی کے متولی نے ملکی عزت و اقتدار میں ولایت کے کردار کو نہایت اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ آج ایران؛امامت و ولایت اور دینی رہبری کے سائے میں ایک آزاد،مقتدر اورمؤثر ملک بن چکا ہے اور یہ اقتدار ایرانی قوم کا اہلبیت(ع) سے تمسک اور ولایت کی اطاعت کا نتیجہ ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 296   تاریخ اشاعت : 2026/06/12
عید سعید غدیر خم کے بابرکت ایام کی مناسبت سے بین الاقوامی علمی و تبلیغی فکری شعبے کا پہلا اجلاس امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی  کے تعاون سے منعقد ہوا جس کا مقصد مشہد مقدس کی یونیورسٹیوں  کی علمی صلاحیتوں اور بین الاقوامی طلباء سے حرم امام رضا(ع) کے علمی و تبلیغی پروگراموں کی توسیع و ترقی میں استفادہ کرنا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 295   تاریخ اشاعت : 2026/06/12
صوبہ خراسان رضوی کے گورنر غلام حسین مظفری نے تاکید کی ہے کہ سرخس فری زون،ملکی اور صوبائی معیشت میں اہم کرداررکھتا ہے اس لئے سرخس کے عوام کو اس علاقے کے ترقیاتی کاموں سے فائدہ پہنچنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 284   تاریخ اشاعت : 2026/06/05
آستان قدس رضوی کے متولی نے ملکی عزت و اقتدار میں ولایت کے کردار کو نہایت اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ آج ایران؛امامت و ولایت اور دینی رہبری کے سائے میں ایک آزاد،مقتدر اورمؤثر ملک بن چکا ہے اور یہ اقتدار ایرانی قوم کا اہلبیت(ع) سے تمسک اور ولایت کی اطاعت کا نتیجہ ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 278   تاریخ اشاعت : 2026/06/05
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ روضہ منورہ امام رضا(ع) کے زائرین کی خدمت ہمارے لئے سب سے بڑا اعزاز ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 219   تاریخ اشاعت : 2026/04/30
جنگ رمضان کے موضوع پر مشہد مقدس میں بین الاقوامی مفکرین، دانشوروں اور عہدیداروں کی کوآرڈینیشن نشست منعقد ہوئي جس میں ثقافتی ، مذہبی اور سفارتی شعبوں کی شخصیات نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 183   تاریخ اشاعت : 2026/04/05
’’حقوق اور انسانی کرامت‘‘ کے موضوع پر چھٹی عالمی امام رضا(ع) کانگریس  کے مقالات کے لئے بین الاقوامی سطح پر ریسرچ کال دی گئی ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 104   تاریخ اشاعت : 2026/02/07
مؤرخہ 19جنوری2026 بروز سوموار کوحالیہ بد امنیوں میں ملوث تخریب کاروں اور فسادیوں کی مذمت اور ملکی سلامتی کے دفاع میں شہید ہونے والے شہداء کے تشیع جنازے کے مراسم مشہد مقدس کی ولایتمدار عوام کی شرکت سے حرم امام رضا(ع) میں منعقد کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 102   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
مؤرخہ 19جنوری2026 بروز سوموار کوحالیہ بد امنیوں میں ملوث تخریب کاروں اور فسادیوں کی مذمت اور ملکی سلامتی کے دفاع میں شہید ہونے والے شہداء کے تشیع جنازوں کے لئے مشہد کے میدان بسیج سے حرم امام رضا(ع) تک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں مشہد کی بابصیرت اور ولایتمدار عوام نے بھرپور شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 101   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
مؤرخہ25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو آیت اللہ سید محمد ہادی حسینی میلانی کی پچاسویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانگریس کی افتتاحی تقریب حرم امام رضا(ع) کے قدس ہال میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے مختلف دانشوروں اور علمائے کرام نے شرکت فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 86   تاریخ اشاعت : 2026/01/21
حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزرگ خادمین،ذاکرین،محبان اور عاشقان اہلبیت(ع) نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 47   تاریخ اشاعت : 2025/11/15
حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزرگ خادمین،ذاکرین،محبان اور عاشقان اہلبیت(ع) نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 47   تاریخ اشاعت : 2025/11/15
حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزرگ خادمین،ذاکرین،محبان اور عاشقان اہلبیت(ع) نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 47   تاریخ اشاعت : 2025/11/15
حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزرگ خادمین،ذاکرین،محبان اور عاشقان اہلبیت(ع) نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 47   تاریخ اشاعت : 2025/11/15
حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزرگ خادمین،ذاکرین،محبان اور عاشقان اہلبیت(ع) نے شرکت فرمائی۔ 
خبر کا کوڈ: 47   تاریخ اشاعت : 2025/11/15
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات