اسپیشل اکنامک زون سرخس کے منیجنگ ڈائریکٹر نے پروڈکشن لائن کی بحالی اور لاجسٹک منصوبوں میں تیزی لانے کے مقصد سے علاقائی صنعتی یونٹوں اور ریلوے منصوبوں کا دورہ کیا اور ملک کے ٹرانزٹ میں سرخس کے کلیدی کردار پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 79 تاریخ اشاعت : 2026/01/14