عید فطرکی علی الصبح سے ہی امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے سبھی صحن زائرین اور مجاورین سے مملوہو گئے تھے جنھوں نے ایک مہینے تک اللہ کی مہمانی کے بعد عید کی تکبیروں کے ساتھ معنویت سے سرشار فضا میں امام رضا علیہ السلام کے جوار میں نماز عید فطر انتہائي پرشکوہ انداز میں ادا کی ۔
خبر کا کوڈ: 157 تاریخ اشاعت : 2026/03/22