لبنان کی پارلیمنٹ کے رکن اور مقاومت سے وفاداری دھڑے کے ممبر حسن فضل اللہ نے آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ حجت الاسلام فقیہ اسفندیاری سے ملاقات کی
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اپنے عراق کے دورے کے دوران عراقی شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ سے ملاقات کی اور ان کی تقرری پر آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مبارکبادی کا پیغام بھی پیش کیا۔