آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 25
10:41

2025/09/30

آستان قدس رضوی کے نائب متولی کی عراقی شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ سے ملاقات

آستان قدس رضوی کے نائب متولی کی عراقی شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ سے ملاقات
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اپنے عراق کے دورے کے دوران عراقی شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ سے ملاقات کی اور ان کی تقرری پر آستان قدس رضوی کے متولی کی جانب سے مبارکبادی کا پیغام بھی پیش کیا۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ آستان قدس رضوی کے نائب متولی جناب مصطفی فیضی نے حرم امام رضا(ع) کے منتظم اعلیٰ جناب رضا خوراکیان اور آستان قدس رضوی  کے ادارہ بین الاقوامی امور کے نائب ڈائریکٹر کے ہمراہ ملاقات کی  اور عراقی شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ جناب ڈاکٹر حیدر الشمری کو آیت اللہ احمد مروی کی جانب سے مبارک بادی کا پیغام دینے کے ساتھ ساتھ انہیں حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہونے کی دعوت بھی دی۔ 


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب