31 مارچ 2026 کو امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن انقلاب میں زائرین اور مجاورین کے عظیم الشان اجتماع نے اللہ اکبر کی تکبیروں اور نعروں کے ساتھ حریم ولایت کی پاسداری کے تعلق سے ایک بار پھر اپنے عزم کا دنیا والوں کے سامنے اظہارکیا
خبر کا کوڈ: 173 تاریخ اشاعت : 2026/04/05