آخر الأخبار

بیلٹ پیپر

ٹیگس - بیلٹ پیپر
یوم اسلامی جمہوریہ ایران امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں بہت ہی جذباتی انداز میں منایا گيا اور اس دن حرم کا ماحول الگ ہی انداز میں دکھا ہر سن و سال کے زائرین اور خدام یکم اپریل 1979 کو اسلامی جمہوریہ کے حق میں ہونے والے ریفرنڈم کی سالگرہ کی مناسبت سے ریفرنڈم کے حق میں((ہاں )) کے جملے کا بیلٹ پیپراپنے ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے تھے ۔ وہی سبز بیلٹ پیپرجو کبھی ایک پوری نسل کا پہلا (( ہاں)) تھا یہ پرچہ ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں جاتا، بوڑھے سے جوان کے ہاتھ میں، زائر سے خادم کے ہاتھ میں ، اجنبی سے آشنا کے ہاتھ میں ، اور یہ حلقہ اتصال خاموش ہاتھ تھے جو یہ کہہ رہے تھے خون کے آخری قطرے تک اسلامی جمہوری نظام کے وفادار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 176   تاریخ اشاعت : 2026/04/05

  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
ایرانی اور عراقی عوام، اسلام اور مقدسات کے دفاع میں ہم عہد اور ہم سفرہیں دشمن ایران اور عراق کے درمیان پائے جانے والے گہرے رشتے کو توڑنے کے درپے ہے؛آیت اللہ احمد مروی عراقی قبائل کے سرداروں کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال - ۱ مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال 2 حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے مجلس عزاء کا انعقاد حرم امام رضا(ع) کے بست شیخ بہائی کا افتتاح آستان قدس رضوی اور علمی وثقافتی تعاون کی توسیع میں شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کی سرگرمیاں اردو زبان خواتین کے لئے حرم امام رضا(ع) میں مجلس عزاء کا انعقاد مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال ہیلتھ پر مبنی خدمات کے بہترین قومی ایکسپورٹر کے عنوان سے رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا انتخاب عالمی سائنسی اولمپیاڈکے 60 میڈلز جیتنے والے طلبا اور قومی داخلہ ٹیسٹ کے ٹاپ رینک ہولڈرز کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین علم و ترقی کی راہ میں خدا سے رابطہ برقرار رکھیں؛ آیت اللہ احمد مروی اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی اور عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی ایران اور عراق کا محاذ ایک ہی ہے؛ شیخ حسن السعدی شعبہ بین الاقوامی امور میں دارالعلم کا سلسلہ علمی مرکز تک قم یونیورسٹی میں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کے اجلاس کے انعقاد کے تقاضوں کا جائزہ لیا گیا عراق کے موکب داروں نے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بھائی چارگی کا نعرہ بلند کیا ایرانی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے صلے میں عراقی موکب داروں کی تجلیل و تکریم کے لئے تقریب کا انعقاد جب دنیا کے معمار کسی صدمے کو تسکین دینے کے لئے ہم آواز بن جاتے ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع) کی پچیسویں پری کانفرنس کا قم میں انعقاد
مہمات