امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں سینتیسویں شب بھی استغاثہ اور دعائے توسل کا روحانی پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں زائرین اور خدام نے شرکت کی ۔ استغاثہ اور دعائے توسل کا یہ پروگرام یمن کے مجاہدین کی نیابت میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 193 تاریخ اشاعت : 2026/04/16