آستان قدس رضوی کی علمی اور ثقافتی آرگنائزیشن کے سربراہ نے 2026 کے عشرہ کرامت کے سلوگن اور اس دوران انجام پانے والے معنوی مباحث کے موضوعات کی تشریح کرتے ہوئے معاشرے میں امید و حوصلے کی فضا کو دوام بحشنے اور رضوی تعلیمات سے ایرانی عوام کے گہرے تعلق اور رشتے پر زور دیا
انہوں نے میدان میں عوام کی ہوشیارانہ موجودگی اور خواتین کی دلیرانہ مشارکت کو قومی کامیابیوں کے تسلسل اور تمدن سازی کی زمین قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 200 تاریخ اشاعت : 2026/04/19