آستان قدس رضوی کے قرانی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں قرآنی ثقافت کی ترویج اور استحکام میں شہید آيت اللہ العظمی خامنہ ای( رضوان اللہ تعالی علیہ)کا کردار بہت ہی اہم اور تقدیر ساز رہا ہے اور بلاشبہہ آج قرآنی علوم کے میدان میں بے شمار برکتیں رہبرشہید انقلاب کی انہی رہنمائیوں کی مرہون منت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 201 تاریخ اشاعت : 2026/04/19