حوزہائے علمیہ(دینی مدارس) کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے حرم امام رضا(ع) میں منعقدہ نشست کے دوران خطے کی حالیہ تبدیلیوں کو ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا اور کہا کہ مشرقِ وسطیٰ امریکی تسلط کے مرحلے سے گزر چکا ہے اس لئے ایک نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 246 تاریخ اشاعت : 2026/05/10