آستان قدس رضوی کے متولی نے اس دور میں اپنی اہم ذمہ داری کو قومی اتحاد و یکجہتی کا تحفظ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی جانب سے ہر قسم کے دباؤ کے خلاف ایرانی عوام کی استقامت اور ملکی سطح پر اتحاد و یکجہتی ،دنیا کی حریت پسند اقوام کے لئے مثال بن گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 252 تاریخ اشاعت : 2026/05/10