حق کی باطل پر فتح و نصرت کی دعا کے لئے ’’نصر من اللہ‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر چودہ،سورہ فتح کی قرائت اور نماز استغاثہ پڑھی گئی ، واضح رہے یہ پروگرام حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رح) میں مؤرخہ 3 جون2026بروز بدھ کو منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 286 تاریخ اشاعت : 2026/06/06