’’حسینیہ حرم‘‘ پروگرام ان پروگرامز میں سے ہے جو حالیہ چند برسوں میں امام رضا(ع) کے حرم میں مختلف صوبوں کے مختلف قبائل کے عزاداروں کی جانب سے منعقد کیا جاتا ہے ، اس پروگرام میں روایتی عزاداری کو زندہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 302 تاریخ اشاعت : 2026/06/26