آستان قدس رضوی کی قالین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے قومی قالین ڈے کی مناسبت سے مشہد مقدس میں منعقدہ خصوصی نشست میں ایران کی ہاتھ سے بنی قالینوں کو ملک کا دوسرا پرچم قرار دیا اور اسے ثقافتی صنعت سے تعبیر کرتے ہوئے ثقافت، تہذیب،معیشت اور سفارت کاری میں اس فن اور صنعت کی اہمیت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 304 تاریخ اشاعت : 2026/06/26