آستان قدس رضوی کے سابق نائب متولی نے گنبد مطہر اور ضریح مطہر امام رضا(ع) کی آئینہ کاری کی بحالی میں مرحوم آئینہ چیان کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس عظیم آرٹسٹ نے حرم امام رضا(ع) کے مختلف ہالز میں آرائشی نمونوں کی تخلیق سے اس مقدس بارگاہ میں روایتی فن تعمیر کو احیاء کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 306 تاریخ اشاعت : 2026/06/26