دستی صنعتیں اور قالین کے موضوع پر ایران اور تیونس کے مابین ثقافتی اجلاس منعقد ہوا جس میں آستان قدس رضوی کی قالین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے دستی ایرانی قالین کی تاریخ ، تنوع اوراس کی عالمی حیثیت کو تفصیل سے بیان کیا اور اس فن کے اقوام کے مابین ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 315 تاریخ اشاعت : 2026/06/26