سات محرم الحرام کی رات مؤرخہ 21جون2026 حرم امام رضا(ع) کے صحن قدس میں افغانستان کے شیعہ عزاداروں کی جانب سے عزاداری سید الشہدا علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا،عزاداری کے اس پروگرام میں مشہد مقدس میں مقیم افغان شہریوں نے اپنے روایتی انداز میں مجلس عزا برپاکی اور نوحہ وماتم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 329 تاریخ اشاعت : 2026/07/02