مؤرخہ 3 جولائی2026 کو علامہ امینی(رح) کی برسی کی مناسبت سے اس عظیم مفکر کے علمی ورثے کا جائزہ لینے کا موقع ملا جس نے اپنی شاہکار کتاب’’الغدیر‘‘ کے ذریعے واقعہ غدیر اور مسئلہ امامت پر معاصر دور کی سب سےاہم تحقیق عالم اسلام کے سامنے پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 339 تاریخ اشاعت : 2026/07/06