شہید قائد امت کے پیکرمطہر کی تشیع میں شرکت کے لئےجارجیا کے 130 رکنی وفد کا حرم امام رضا(ع) کے خدام نے مشہد مقدس کے ائیرپورٹ پرپہنچ کر شاندار استقبال کیا ،واضح رہے کہ یہ وفد جارجیا کی مذہبی اور ثقافتی شخصیات پر مشتمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 351 تاریخ اشاعت : 2026/07/06