رضوی فارمیسیٹیکل سروس انسٹی ٹیوٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر ہاشمی نژاد نے کہا ہے کہ ماہ صفر کے آخری ایام کی مخصوصی کے موقع پر زائرین کی کثرت کے پیش نظر مشہد پہنچنے والے زائرین کی طبی سہولیات کے لئے رضوی فارمیسیٹیکل سروس انسٹی ٹیوٹ پوری طرح تیارہے اور اس کام کے لئے ہر طرح کی منصوبہ بندی کررکھی ہے
خبر کا کوڈ: 402 تاریخ اشاعت : 2026/08/13