کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے باغ رضوان میں دارالکرامہ موکب پر دارالشفا شعبہ کی سربراہ نے بتایا کہ ماہ صفر کے آخری ایّام میں حضرت رضا(ع) کے 2005 زائرین کو 3615 طبی خدمات فراہم کی گئی ہیں ،ان طبی خدمات کے مجموعی مالی اخراجات چھے ارب 749 ملین ریال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425 تاریخ اشاعت : 2026/08/26