علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی نے علمی اور تعلیمی میدانوں میں سمجھوتے کرکے اور اسی طرح نجف اشرف کے اساتذہ و پروفیسروں کے ساتھ ملاقاتوں کے ذریعے تحقیقی شعبوں اور طلبا کے داخلے کے تعلق سے تعاون کا راستہ ہموار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 431 تاریخ اشاعت : 2026/08/26