آستان نیوز کے مطابق رضوی ہسپتال اور افغانستان کے بین الاقوامی شفاخانہ حبیب یار کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے جس کا مقصد افغان مریضوں کی رضوی ہسپال کی اعلی طبی سہولیات تک رسائي اور گردوں کے ٹرانسپلانٹیشن نیز دونوں ملکوں کے مابین ہیلتھ ٹوریسم کو فروغ دینا ہے
خبر کا کوڈ: 436 تاریخ اشاعت : 2026/08/26