رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر جہانگیری نے جامعہ المصطفی العالمیہ صوبہ خراسان کی برانچ کے سربراہ سے ملاقات میں ان دونوں اعلی تعلیمی اداروں کے درمیان علمی اور تحقیقی تعاون کی اپمیت پر زور اور کہا کہ رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی اسلامی تعلیمات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لئے ہر طرح کے تعاون کے لئے تیار ہے
خبر کا کوڈ: 124 تاریخ اشاعت : 2026/03/07