آستان قدس رضوی میں ادارہ غیر ملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ غیرملکی زائرین کے اعتکاف کا پہلا دور پاکستان، افغانستان اور شام جیسے 6 ملکوں کے 100 زائرین کی شرکت سے حرم مطہر کی مسجد گوہر شاد میں انجام پایا ۔
ماہ رجب المرجب کے ایّام بیض اور مولود کعبہ ،امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے میلاد کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف کا آغاز ہو چکا ہے ۔
حرم امام رضا(ع) کے مقدس مقامات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ماہ رجب المرجب کے دوران حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں اعتکاف پر بیٹھنے کے لئے نام رجسٹرڈ کروانے کا آغاز ہو چکا ہے ۔