آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : 183
16:15

2026/04/05

مشہد مقدس میں بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں کی پہلی نشست 

مشہد مقدس میں بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں کی پہلی نشست 
جنگ رمضان کے موضوع پر مشہد مقدس میں بین الاقوامی مفکرین، دانشوروں اور عہدیداروں کی کوآرڈینیشن نشست منعقد ہوئي جس میں ثقافتی ، مذہبی اور سفارتی شعبوں کی شخصیات نے شرکت کی ۔



آستان نیوز کے مطابق بین الاقوامی شخصیات کی شرکت سے ہونے والی اس نشست میں مجمع جہانی اہلبیت  (ع) جامعہ المصطفی، وزارت خارجہ اور بین الاقوامی سطح پر فعال تنظیموں کے نمائندوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
اس نشست کا مقصد بین الاقوامی سطح پر فعال تنظیموں کے درمیان باہمی رابطے اور تعاون میں اضافہ، جنگ رمضان سے رونما ہونے والی تبدیلیوں اور واقعات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینا اور اطلاع رسانی و ذرائع ابلاغ کے میدانوں میں مشترکہ اقدامات کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد تھا۔
 اس نشست کے آغاز میں مختلف اداروں اور تنظیموں کے نمائںدوں نے بین الاقوامی سطح پر انجام شدہ اپنی اپنی تنظیموں اور اداروں کی سرگرمیوں کی رپورٹ پیش کی اور حق پرست تحریکوں کے لئے علاقائي اور عالمی سطح پر ہونے والی حمایتوں کے تعلق سے مختلف پہلوؤں کی تشریح کے لئے اپنی توانائیوں اور صلاحیتوں کی تفصیلات بیان کیں ۔
اس نشست میں شرکا نے علاقائی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا مشہد مقدس میں متعین مختلف ملکوں کے اداروں اور تنظمیوں کے درمیان تعاون میں اضافے پر زور دیا ۔


غلطی کی رپورٹ

تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد